وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی۔
شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی!-->!-->!-->…