ورلڈکپ سکواڈ کیلئے مشاورت مکمل، ٹیم کا اعلان کب ہوگا؟
پاکستانی کرکٹ شائقین کو جس چیز کا بے صبری سے انتظار ہے وہ قومی کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈکپ کے لیے سکواڈ کا اعلان ہے، جو اب تک نہیں کیا گیا۔
اگلے ماہ بھارت میں ہونےو الے آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے لیے ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے والی 10!-->!-->!-->…