ورلڈکپ: پاکستان کو بھارت کے بعد آسٹریلیا کے ہاتھوں بھی شکست
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے اٹھارہویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو با آسانی 62 رنز سے شکست دےکر ایونٹ میں دوسری کامیابی حاصل کرلی۔
آسٹریلیا کے 368 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 305 رنز بناسکی، عبداللہ شفیق 64 ، امام 70 رنز بناکر!-->!-->!-->…