ورلڈکپ میں کوئی ایک خاص میچ جیتنا ٹارگٹ نہیں: شاہین آفریدی
قومی ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈکپ میں کسی ایک خاص میچ کو جیتنا ٹارگٹ نہیں ہوگا۔
برمنگھم میں بات چیت کرتے ہوئے فاسٹ بولر نے کہا کہ ورلڈکپ کے ہر میچ میں ٹیم کو پرفارم کرنا ہوگا کیونکہ ہر میچ اہم ہے۔
انہوں!-->!-->!-->!-->!-->…