ورلڈکپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان، حسن علی کی واپسی، شاداب نائب کپتان برقرار
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ورلڈکپ 2023 کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
پی سی بی کے چیف سلیکٹر انضمام الحق نے پریس کانفرنس کے دوران 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔
انضمام الحق نے بتایا کہ قومی اسکواڈ میں بابراعظم کپتان اور شاداب!-->!-->!-->!-->!-->…