ورلڈکپ: افغانستان سری لنکا کو شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگیا
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں افغانستان نے سری لنکا کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری فتح حاصل کرلی اور سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔
بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے 30 ویں میچ میں افغانستان!-->!-->!-->…