چیئرمین واپڈا سے قومی چمپیئن شپ جیتنے والی واپڈا باسکٹ بال ٹیم کی ملاقات
چیئرمین واپڈا اور واپڈا سپورٹس بورڈ کے سرپرست ِ اعلیٰ انجینئر لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی(ریٹائرڈ) سے نیشنل باسکٹ بال چمپیئن شپ جیتنے والی واپڈاباسکٹ بال ٹیم نے ملاقات کی۔ اِس موقع پر ممبر(فنانس) واپڈا، ممبر(پاور) واپڈا، جنرل منیجر (سپورٹس)،!-->…