واٹس ایپ میں سکرین شیئرنگ فیچر کا اضافہ
میٹا کی جانب سے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ میں نئے فیچرز کے اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
اب واٹس ایپ میں ایک نیا فیچر سکرین شیئرنگ متعارف کرا دیا گیا ہے۔
اس فیچر کا اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے ایک فیس بک پوسٹ اور اپنے!-->!-->!-->!-->!-->…