سوات: سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگرد کمانڈر نیک محمد عرف نیکو مارا گیا
سوات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں کالعدم تحریک طالبان سوات کا سابقہ کمانڈر نیک محمد عرف نیکو عرف عمر مارا گیا۔
7 ستمبر 2023 کو خفیہ اطلاعات پرپاک فوج اورسی ٹی ڈی نے فضاگٹ سوات میں آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران سابقہ!-->!-->!-->…