سینیٹ :نیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن توسیع کی منظوری
اسلام آباد: سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی مدت میں 120 دن توسیع کی منظوری دے دی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس شروع ہوا جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس میں توسیع کی قرارداد پیش کردی!-->!-->!-->…