نیب ترامیم کیس کا فیصلہ محفوظ، میری ریٹائرمنٹ سے قبل سنایا جائے گا :چیف جسٹس
اسلام آباد: سپریم کورٹ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جسے چیف جسٹس پاکستان نے اپنی ریٹائرمنٹ سے قبل سنانے کا اعلان کیا ہے۔
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ عمران خان کی نیب!-->!-->!-->…