نیب قانون پراکثریتی فیصلہ خود بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے: جسٹس منصورکا اختلافی نوٹ
سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترامیم کیس کے فیصلے میں اختلافی نوٹ میں کہا ہے کہ اکثریتی فیصلہ منتخب نمائندوں کے ذریعے اختیارات کے استعمال کے آئینی اصول سے مطابقت نہیں رکھتا۔
سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا!-->!-->!-->…