چیئرمین نیب نے ہاؤسنگ اسکیموں کیلئے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین نے ہاؤسنگ اسکیموں کے لیے نئی پالیسی لانے کا اعلان کردیا۔
لاہور میں تقریب سے خطاب میں چیئرمین نیب نے کہا کہ ہر 10میں سے 7 لوگ ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ کا شکار ہیں، شہریوں کو ہاؤسنگ اسکیموں کے فراڈ!-->!-->!-->…