Browsing Tag

نگران وفاقی کابینہ حلف صدر عارف علوی اسلام آباد

نگران حکومت کی تشکیل کا عمل مکمل، وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: نگران وفاقی کابینہ کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت عارف علوی نے ارکان سے حلف لیا۔ ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں صدر عارف علوی نے وفاقی کابینہ کے اراکین سے حلف لیا۔ نگران کابینہ کے ارکان کے نام اور ان کے قلم