نگران وزیراعظم کے بیان پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل
نگران وزیراعظم کے بیان پر ردعمل میں دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر انتخابات کو غیر اخلاقی و غیر آئینی قرار دے دیا۔
ترجمان پی ٹی آئی نے اپنے بیان میں کہا کہ نگران وزیراعظم کا بیان ریاستی ڈھانچے میں پائی جانے!-->!-->!-->…