بجلی بل کا مسئلہ بڑھا چڑھا کر پیش کیا جارہا ہے،48گھنٹوں میں ریلیف دینگے: وزیراعظم
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہےکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں بجلی کے بلوں پر ریلیف کا اعلان کریں گے، بجلی کے بلوں کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جا رہا ہے۔
سینیئر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے نگران!-->!-->!-->…