وزیراعظم اور وزیر داخلہ سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ، وزیر خزانہ شمشاد اختر اور وزیر داخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی سمیت کئی وفاقی وزراء کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔
موصول دستاویزات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار580 روپے کے اثاثوں!-->!-->!-->…