نجکاری پر فوکس ہے، آئندہ ہفتے سرمایہ کاری سے متعلق اچھی خبریں ملیں گی: وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے ہماری حکومت نجکاری پر فوکس کر رہی ہے اور پی آئی اے کی نجکاری اولین ترجیح ہے۔
جیو پر نشر ہونے والے پروگرام ’بریک فاسٹ ود پی ایم‘ میں گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا!-->!-->!-->…