عدالت کسی کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی لگا دے تو تسلیم کرنا ہوگا: انوار الحق کاکڑ
اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کیا لیول پلیئنگ فیلڈ صرف ایک مخصوص جماعت کو جتوانے کا نام ہے اور 2018 کی لیول پلیئنگ فلیڈ یاد ہے جب جنوبی پنجاب محاذ بنا تھا۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے!-->!-->!-->…