خسارے میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ہدایت کی ہے کہ نقصان میں جانے والی سرکاری کارپوریشنز کی نجکاری کا عمل تیز تر کیا جائے۔
نگران وزیراعظم کی زیرصدارت فیڈرل بورڈآف ریونیو (ایف بی آر) اور نجکاری ڈویژن سے متعلق اجلاس ہوا جس میں فیڈرل بورڈآف!-->!-->!-->…