جوکووچ چوتھی بار یو ایس اوپن ٹینس کے چیمپئن، 24 گرینڈ سلیم جیتنے کا ریکارڈ برابر کردیا
نیویارک: سربیا کے نواک جوکووچ نے یو ایس اوپن ٹینس کا ٹائٹل جیت لیا۔
جوکووچ نے فائنل میں روس کے میدودیو کو سٹریٹ سیٹ میں مات دی، فائنل میں جوکووچ کی جیت کا سکور 6-3، 7-6 اور 6-3 رہا۔
سربین ٹینس سٹار نے مارگریٹ کولٹ کا سب سے زیادہ 24!-->!-->!-->!-->!-->…