واپسی کی تاریخ تبدیل نہيں ہوئی، نواز شریف مینار پاکستان پر آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے: شہباز
سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی قائد نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ تبدیل نہيں کی گئی اور وہ 21 اکتوبر کو ہی پاکستان آئیں گے، نوازشریف مینار پاکستان پر اپنا آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے، ترقی کا سفر وہیں!-->…