لندن اجلاس:نواز شریف نے سیاسی بیانیے پر نظرثانی سے انکار کر دیا
لندن میں ہونے والے لیگی قیادت کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، نواز شریف نے اپنے سیاسی بیانیے پر نظرثانی سے انکار کر دیا۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن میں پہلی مرتبہ مصالحانہ کے بجائے جارحانہ گروپ کی جیت ہو گئی، سابق وزیر اعظم!-->!-->!-->…