انتقام نہیں چاہتا لیکن حساب لینا تو بنتا ہے: نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہےکہ ان کے ساتھ جو ہوا سو ہوا لیکن سزا پاکستان کو ملی ہے اور وہ انتقام نہیں چاہتے لیکن حساب لینا تو بنتا ہے کیونکہ حساب نہ لیا گیا تو ملک کے ساتھ کھیل بند نہیں ہوگا۔!-->…