این اے 15 مانسہرہ: اعظم سواتی نے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے
مانسہرہ: پی ٹی آئی امیدوار اعظم سواتی نے مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کردیے۔
اعظم سواتی نے این اے 15 مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کیے اور لیگی قائد کے کاغذات کی اسکروٹنی کے لیے کل 12 بجے تک کا وقت دیا گیا!-->!-->!-->…