نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر پی سی بی کا ردعمل آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی انجری کے معاملے پر ردعمل آگیا ہے۔
پی سی بی کا کہنا ہےکہ کرکٹ بورڈ نسیم شاہ کی انجری پر نظر رکھے ہوئے ہے، نسیم شاہ کی دیکھ بھال کے لیے طبی ماہرین!-->!-->!-->…