میٹا آئندہ چند ماہ میں یورپی ممالک میں فیس بک کا اہم فیچر کیوں ختم کرنے جا رہا ہے؟
میٹا نے مختلف یورپی ممالک میں فیس بک سے نیوز ٹیب کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
میٹا کی جانب سے ایک بلاگ پوسٹ میں بتایا گیا کہ دسمبر 2023 میں برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے صارفین کے لیے نیوز ٹیب کا آپشن ختم کر دیا جائے گا۔
خیال رہے کہ!-->!-->!-->!-->!-->…