میٹا کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز میں ٹوئٹ ڈیک جیسے فیچر کا اضافہ
میٹا کی جانب سے ایکس کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والا سوشل میڈیا پلیٹ فارم تھریڈز اب صارفین کے لیے زیادہ کارآمد ہو جائے گا۔
میٹا کی جانب سے تھریڈز کے ڈیسک ٹاپ ورژن میں ٹوئٹ ڈیک جیسی کاسٹیوم فیڈز کی آزمائش کی جا رہی ہے جس سے صارفین!-->!-->!-->…