میونسپل کمیٹی بورے والا میں عمرہ کی سعادت کیلئے قرعہ اندازی، 5 خوش نصیبوں کے نام نکل آئے
بورےوالا (سید ساجد حسین نقوی) میونسپل کمیٹی کے ملازمین کے عمرہ کے لیے قرعہ اندازی کی تقریب میونسپل کمیٹی کے لان میں منعقد ہوئی، مہمانِ خصوصی اسسٹنٹ کمشنر و ایڈمنسٹریٹر ایم سی بورےوالا عبدالباسط صدیقی تھے.
تقریب کے مہمانان اعزاز چیف!-->!-->!-->…