مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی کا پورٹ قاسم کے2 اور کے3 پراجیکٹ کا دورہ
لاہور: مینجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی، انجینئر ڈاکٹر رانا عبدالجبار خان نے کراچی میں 500 کے وی K2/K3-پورٹ قاسم- مٹیاری ٹرانسمیشن لائن کی پروجیکٹ سائٹ کا دورہ کیا اور منصوبے پر جاری کام کا جائزہ لیا۔ این ٹی ڈی سی کے انجینئرز اور کنٹریکٹر نے!-->…