سٹیٹ بینک کا نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔
ڈان نیوز کے مطابق گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی سربراہی میں اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کا اجلاس…