Browsing Tag

مسلم لیگ ن ایم کیو ایم حلقہ این اے 242 سیٹ ایڈجسٹمنٹ تردید

ایم کیو ایم نے این اے 242 پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کر دی

ایم کیو ایم پاکستان نے کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 پر مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تردید کر دی۔ سربراہ ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ این اے 242 کراچی پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کرتے ہیں۔ خالد