شکایت کے موڈ میں نہیں، ماضی کی زیادتیاں فراموش کرکے مستقبل کی بات کرنے آیا ہوں: نواز شریف
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ شکایت لگانے کے موڈ میں نہیں صرف ماضی کی زیادتیوں کو فراموش کرکے مستقبل کی منصوبہ بندی کرنے آئے ہیں۔
لاہور میں انتخابی منشور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے!-->!-->!-->…