Browsing Tag

مریم اورنگزیب ترجمان مسلم لیگ ن الیکشن سینیٹ قرارداد

سینیٹ قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو لیکن الیکشن 8 فروری کو ہوگا: ترجمان ن لیگ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ سینیٹ کی قرارداد کے آگے پیچھے کوئی بھی ہو الیکشن شیڈول پر عمل ہوگا جب کہ دوسری جماعتیں، روئیں یا چیخیں، الیکشن 8 فروری کو ہوں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے