مراکش: تباہ کن زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار 862 تک پہنچ گئی
مراکش کے تباہ کن زلزلے میں ہلاک افراد کی تعداد 2 ہزار 862 ہو گئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق جمعہ کی رات کو مراکش کے جنوب مغربی علاقے میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز مراکش شہر سے 75 کلومیٹر دور اطلس کا!-->!-->!-->…