پنجاب: سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ
لاہور: محکمہ خوراک پنجاب نے سرکاری گندم کے اجرا پر اربوں روپے کی سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، جس کے مارکیٹ میں آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ ہے -
حکام کے مطابق سرکاری گندم کی قیمت 3ہزار 900 روپے فی من ہے، 15 اکتوبر سے فلور ملز کو!-->!-->!-->…