Browsing Tag

محسن داوڑ شمالی وزیرستان پولیس فائرنگ زخمی الیکشن رزلٹ

شمالی وزیرستان میں فائرنگ سے محسن داوڑ زخمی

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے اور اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ میں احتجاج کر رہے