ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر بھارتی شہری نے حقیقتاً چوٹی سر کر لی
نئی دہلی: ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہونے پر 6 سال کی پابندی کا سامنا کرنے والے بھارتی شہری نے پابندی ختم ہوتے ہی حقیقتاً چوٹی سر کر لی۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی شہری نریندر سنگھ یادیو نے مئی!-->!-->!-->…