پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کردی
پاکستان پیپلز پارٹی نے سینئر قانون دان اور سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی۔
ترجمان پیپلز پارٹی کی جانب سے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔
پیپلز پارٹی کے ترجمان کی جانب سے جاری!-->!-->!-->!-->!-->…