میں دوسرا بابر اعظم بننا چاہتا ہوں، قاسم اکرم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیون میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے نوجوان کھلاڑی قاسم اکرم کا کہنا ہے کہ ’میں دوسرا بابر اعظم بننا چاہتا ہوں‘۔
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے یوٹیوب چینل پر قاسم اکرم کی ایک ویڈیو اپلوڈ کی گئی ہے، جس!-->!-->!-->…