سپین نے انگلینڈ کو شکست دیکر پہلی مرتبہ ویمنز ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا
نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی مشترکہ میزبانی میں منعقدہ فیفا ویمن ورلڈ کپ فائنل میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد اسپین کی ٹیم نے انگلینڈ کی ٹیم کو 0-1 سے شکست دیکر پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن کا تاج اپنے نام کر لیا۔
آسٹریلیا کے سڈنی اسٹیڈیم میں میچ!-->!-->!-->…