Browsing Tag

فیصل قریشی اداکار بھارت فلم شاہ رخ خان پاکستان گالی

بھارت میں فلم ہٹ کرنے کیلئے پاکستان کو گالی دینی پڑتی ہے: فیصل قریشی

پاکستان کے نامور اداکار فیصل قریشی نے بالی وڈ میں کام نہ کرنے کی وجہ بالی وڈ کا پاکستان مخالف پروپیگنڈہ قرار دیا ہے۔ حال ہی میں اداکار فیصل قریشی فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے بالی وڈ میں کام نہ