Browsing Tag

فواد چوہدری نیب خورد برد کیس جسمانی ریمانڈ

فواد چوہدری 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد مزید تین روز کیلئے نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو چوتھی مرتبہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے ڈیوٹی جج شاہ رخ ارجمند نے فواد چوہدری کےخلاف جہلم میں تعمیراتی منصوبوں میں خردبرد