Browsing Tag

فواد چوہدری نوازشریف عمران خان اسٹیبلشمنٹ الیکشن تلخیاں

عمران خان کی اسٹیبلشمنٹ اور نوازشریف سے تلخیاں کم کرنے کی ضرورت ہے :فواد چوہدری

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے  الیکشن سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف سے تلخیاں کم کرنے کا مشورہ دے دیا۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ اتنی تلخیوں میں ہم آگے کیسے بڑھیں