عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کو کوئی دھمکی نہیں دی: فواد چوہدری
اسلام آباد: استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے الیکشن کمیشن حکام کوکوئی دھمکی نہیں دی۔
کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں فواد چوہدری نے اہلیہ حبا کی الیکشن!-->!-->!-->…