Browsing Tag

فواد چوہدری الیکشن کمیشن معافی نامہ انتخابات

توہین الیکشن کمیشن کیس: فواد چودھری نے نیا معافی نامہ جمع کرا دیا

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 24 اگست تک ملتوی کر دی گئی۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کی، سابق وزیر اطلاعات فواد