Browsing Tag

فلسطین غزہ اسرائیل حملے صیہونی فوج حماس یرغمالی

اسرائیل کی غزہ میں ایک روز کے دوران 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق

اسرائیل نے ہفتےکے روز غزہ میں زمینی کارروائیوں کے دوران اپنے مزید 13 فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل ڈیفنس فورس (آئی ڈی ایف) نے حماس اور دیگر مزاحمتی تنظیموں سے لڑائی کے دوران ہلاک ہونے والے اپنے 8