غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، 48 گھنٹوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے غزہ میں وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں مزید 400 فلطسینیوں کو شہید کردیا گیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت کا بتانا ہےکہ گزشتہ 48 گھنٹوں میں اسرائیلی حملوں میں تقریباً 400 فلسطینی شہید اور734 زخمی!-->!-->!-->…