غزہ: الشفا اسپتال مکمل غیر فعال، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق، 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید
عالمی ادارہ صحت نے اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں غزہ کے مرکزی ہسپتال الشفا کے غیر فعال ہونے کی تصدیق کردی جب کہ ہسپتال میں طبی سہولیات نہ ملنے سے اب تک 6 نوزائیدہ اور 9 مریض شہید ہوچکے ہیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق عالمی!-->!-->!-->…