اگر پی ٹی آئی حکومت چلتی رہتی تو ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا: شبر زیدی
اسلام آباد: پی ٹی آئی حکومت کے چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے نیا پینڈورا باکس کھول دیا جس میں انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کی حکومت چلتی رہتی تو مدت ختم ہونے تک ملک معاشی طور پر تباہ ہو جاتا-
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے!-->!-->!-->…